اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کے مشرق وسطیٰ امور کے خصوصی ایلچی کا متعدد مشرق وسطیٰ ممالک کا دورہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 19, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کے مشرق وسطیٰ  امور کے خصوصی ایلچی کا متعدد مشرق وسطیٰ ممالک کا دورہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر چین کے مشرقِ وسطیٰ امور کے خصوصی ایلچی زائی جون نے حالیہ دنوں مشرق وسطی کے متعدد ممالک کا دورہ کیا تاکہ کشیدگی میں کمی اور امن کے فروغ کی کوششوں کو آگے بڑھایا جا سکے۔ ترجمان نے کہا کہ اس وقت مشرقِ وسطیٰ میں تنازع شدت اختیار کر رہا ہے اور اس کے اثرات دیگر علاقوں تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔

اسی تناظر میں چین نے فعال سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے خصوصی ایلچی کو مختلف ممالک کے دورے پر بھیجا۔زائی جون نے اپنے دورے کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے خلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے بھی تبادلہ خیال کیا، جبکہ قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، اس دوران علاقائی صورت حال پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دورے کے دوران زائی جون نے موجودہ صورتحال پر چین کا مؤقف واضح کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی ہی بحران سے نکلنے کا بنیادی راستہ ہے۔

انہوں نے متعلقہ فریقین پر زور دیا کہ فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کی جائیں تاکہ صورتحال مزید بگڑنے سے روکی جا سکے۔انہوں نے مکالمے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل اور سیاسی و سفارتی ذرائع سے تنازعات و اختلافات کو ختم کرنے کی اپیل کی۔

Tags: چین
Previous Post

Private Roulette Casino USA: The Art of Exclusive Gaming

Next Post

Real Money Roulette Online Connecticut: Play for Keeps

newsdesk

newsdesk

Next Post

Real Money Roulette Online Connecticut: Play for Keeps

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Wie spielst du in einem Online-Casino für echtes Geld spielen kann

ستمبر 13, 2026

Gokkasten met jackpot symbool activering

ستمبر 12, 2026

Bitcoin Gambling Establishments: The Future of Online Betting

ستمبر 12, 2026

European Roulette kostenlos spielen: Ein Experte Guide

ستمبر 12, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Wie spielst du in einem Online-Casino für echtes Geld spielen kann

ستمبر 13, 2026

Gokkasten met jackpot symbool activering

ستمبر 12, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News