اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کو مزید مؤثر بناتے ہوئے بات چیت اور مواصلات کو مضبوط بنایا جائے گا،چینی وزارت تجارت

newsdesk by newsdesk
مارچ 19, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کو مزید مؤثر بناتے ہوئے بات چیت اور مواصلات کو مضبوط بنایا جائے گا،چینی وزارت تجارت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی وزارت تجارت کی ترجمان نے معمول کی پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں، چین اور امریکہ نے ٹیرف کے انتظامات، دو طرفہ تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ دینے نیز پہلے سے طے شدہ اتفاق رائے کو برقرار رکھنے سمیت باہمی دلچسپی کے تجارتی و اقتصادی امور پر کھلا، جامع اور تعمیری تبادلۂ خیال کیا۔

اس مشاورت کے نتیجے میں بعض نئے اتفاقِ رائے بھی سامنے آئے ہیں اور فریقین نے اس عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ فریقین اس بات پر متفق ہیں کہ چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کو مزید مؤثر بنایا جائے، باہمی رابطوں کو فروغ دیا جائے، اختلافات کو مناسب انداز میں قابو میں رکھا جائے اور عملی تعاون کو وسعت دی جائے، تاکہ دوطرفہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مستقل اور مستحکم انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

Tags: چین
Previous Post

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کو ایک خطرناک کھائی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے، چینی نمائندہ برائے اقوام متحدہ

Next Post

چین کے مشرق وسطیٰ امور کے خصوصی ایلچی کا متعدد مشرق وسطیٰ ممالک کا دورہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News