پیر, اگست 24, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

معیشت کے حوالے سے شی جن پھنگ کے منتخب مضامین کے روایتی چینی ایڈیشن کی ہانگ کانگ میں رونمائی

newsdesk by newsdesk
مارچ 18, 2026
in اردو, اہم, چین
0
معیشت کے حوالے سے شی جن پھنگ کے منتخب مضامین کے روایتی چینی ایڈیشن کی ہانگ کانگ میں رونمائی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

معیشت کے حوالے سے سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کے منتخب مضامین کی جلد اول اور "شی جن پھنگ اور جامعہ کے طلبہ دوست” جلد اول و دوم کے روایتی چینی ایڈیشن حال ہی میں ہانگ کانگ ایس اے آر میں شائع ہوئے، جبکہ 18 مارچ کو ان تینوں کتب کی رونمائی اور مذاکرہ ہانگ کانگ میں منعقد ہوا۔

معیشت کے حوالے سے شی جن پھنگ کے منتخب مضامین کی جلد اول میں شی جن پھنگ کی نومبر 2012 سے دسمبر 2024 تک اقتصادی ترقی سے متعلق اہم اور بنیادی تحاریر شامل ہیں۔ اسی طرح "شی جن پھنگ اور جامعہ کے طلبہ دوست” کی پہلی اور دوسری جلد میں ان کی مقامی اور مرکزی سطح پر فرائض کی انجام دہی کے دوران طلبہ کے ساتھ روابط، تبادلۂ خیال اور قریبی تعلقات کی کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔

تقریب میں ہانگ کانگ ایس اے آر کے چیف ایگزیکٹو جان لی، مرکزی حکومت کے ہانگ کانگ میں رابطہ دفتر کے ذمہ داران، حب الوطنی پر مبنی تنظیموں اور مختلف سیاسی و سماجی گروہوں کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ اقتصادی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور نوجوانوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Tags: چین
Previous Post

Lightning Roulette Free Play: A Fresh Take on Live Dealer Action

Next Post

European Auto Roulette Online – A New Standard for US Players

newsdesk

newsdesk

Next Post

European Auto Roulette Online - A New Standard for US Players

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Best Casino for Roulette India No Registration

اگست 24, 2026

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Newest Casino Real Money Slots Review: A Comprehensive Guide

اگست 24, 2026

Top Rated Gambling Establishments Online: The Ultimate Guide

اگست 24, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Best Casino for Roulette India No Registration

اگست 24, 2026

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News