بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

لائی چھنگ دہ تاریخ کو مسخ کرکے ملک کی وحدت کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔چین کی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 18, 2026
in اردو, اہم, چین
0
لائی چھنگ دہ  تاریخ کو مسخ کرکے ملک کی وحدت کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔چین کی وزارت خارجہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: لائی چھنگ دہ کے حالیہ بیانات، جن میں جاپان کے تائیوان پر نوآبادیاتی دور کو نام نہاد "مشرقی ایشیا کی مشترکہ خوشحالی” سے جوڑا گیا، شدید عوامی ردعمل کا باعث بنے ہیں۔اسی حوالے سے18 مارچ کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ لائی چھنگ دہ کی جانب سے جارح قوتوں کے جھوٹ کو دہرا کر جاپانی نوآبادیاتی حکمرانی کو خوبصورت بنانا تاریخ کی سنگین توہین اور قومی مفادات سے غداری کے مترادف ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ جاپان نے تائیوان پر نصف صدی تک نوآبادیاتی حکمرانی کی، اس دوران عوامی مزاحمت کو سختی سے کچلا گیا، وسائل کی لوٹ مار کی گئی اور تائیوان کی معیشت، ثقافت اور عوامی زندگی کو شدید نقصان پہنچایا۔ یہ خون اور آنسو سے بھری تاریخ فراموش نہیں کی جا سکتی ہے اور نہ ہی اسے مسخ کیا جا سکتا ہے۔

لین جیان نے مزید کہا کہ لائی چھنگ دہ نے تاریخی حقائق کو گڈمڈ کر کے پیش کیا، نو آبادیاتی ظلم و ستم کو چھپایا، اور ملک کی وحدت کو روکنے کی کوشش کی، لیکن یہ صرف خود اپنی تباہی کا باعث بنے گا

Tags: چین
Previous Post

جاپان کا چین کے دفاعی بجٹ کے حوالے سے پروپیگنڈا اپنی عسکری توسیع کے لیے محض ایک بہانہ ہے، چینی وزارت دفاع

Next Post

Lightning Roulette Free Play: A Fresh Take on Live Dealer Action

newsdesk

newsdesk

Next Post

Lightning Roulette Free Play: A Fresh Take on Live Dealer Action

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026

Roletinha Ganha Dinheiro: Tudo o Que Você Precisa Saber

اکتوبر 8, 2026

Kasyno Online Depozyt 5 zł: Jak grać bez dużych nakładów finansowych

اکتوبر 8, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News