اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین – ویتنام ‘3 +3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کے پہلے وزارتی اجلاس کا انعقاد

newsdesk by newsdesk
مارچ 17, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین –  ویتنام ‘3 +3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کے پہلے وزارتی اجلاس  کا انعقاد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین-ویتنام خارجہ، دفاع اور عوامی سلامتی کے ‘3+ 3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کی پہلی وزارتی سطح کی میٹنگ ہنوئی میں منعقد ہوئی، جس کی مشترکہ صدارت چینی وزیر خارجہ وانگ ای، وزیر پپلک سیکیورٹی وانگ شیاو ہونگ، وزیر دفاع دونگ جون نے ویتنام کے وزیر خارجہ لی ہوائی ژونگ، وزیر دفاع پان ون جیانگ اور وزیر پبلک سیکیورٹی لیانگ سان گوآن کے ساتھ مل کر کی۔ فریقین نے بین الاقوامی صورتحال میں آنے والی تبدیلیوں، سیاسی سلامتی کے تحفظ اور دفاعی و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کے فروغ سمیت متعدد امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور وسیع پیمانے پر اتفاقِ رائے حاصل کیا۔

اس موقع پر وانگ ای نے کہا کہ ‘3+3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کا وزارتی اجلاس دنیا میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور اہم اسٹریٹجک رابطہ پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد سیاسی نظام کے تحفظ کو یقینی بنانا اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی وزارتِ خارجہ کو کثیرالجہتی ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے، ایک دوسرے کی اہم تجاویز اور نظریات کی حمایت کرنی چاہیے، اور خارجہ پالیسی سازی نیز علاقائی و بین الاقوامی امور پر اسٹریٹجک سطح پر مشاورت کو فروغ دینا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ چین-آسیان ، لانچانگ میکانگ تعاون اور برکس جیسے کثیرالجہتی پلیٹ فارمز پر تعاون کو مزید مضبوط بنانا چاہیے، سمندری امور کو مناسب طریقے سے سنبھالنا چاہیے اور دونوں ممالک کی ترقی کے لیے زیادہ سازگار بین الاقوامی ماحول پیدا کرنا چاہیے۔

فریقین نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ‘3 +3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کی دوسری وزارتی سطح کی میٹنگ چین میں منعقد کی جائے گی، اس کے ساتھ ساتھ اس میکانزم کے اعلیٰ حکام کے درمیان روزمرہ رابطے کو مؤثر طور پر بروئے کار لاتے ہوئے سفارتکاری، دفاع اور عوامی سلامتی کے شعبوں میں باہمی تبادلوں کو مزید گہرا کیا جائے گا۔ میٹنگ کے دوران دونوں ممالک کی وزارتِ پبلک سیکیورٹی کے درمیان جرائم کے خلاف مشترکہ کارروائی سے متعلق نویں وزارتی سطح کی کانفرنس اور سرحدی دفاع کی دسویں دوستانہ تبادلہ سرگرمی بھی منعقد کی جائے گی۔

Tags: چین
Previous Post

چین کی اسلاموفوبیا کے خلاف”زیرو ٹالرنس” اپنانے کی اپیل

Next Post

جاپان کا چین کے دفاعی بجٹ کے حوالے سے پروپیگنڈا اپنی عسکری توسیع کے لیے محض ایک بہانہ ہے، چینی وزارت دفاع

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News