پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

رواں سال جنوری سے فروری کے دوران، چین کی ہائی ٹیک صنعت کی فروخت کی آمدنی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.1فیصد کا اضافہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 12, 2026
in اردو, اہم, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
رواں سال جنوری سے فروری کے دوران، چین کی ہائی ٹیک صنعت کی فروخت کی آمدنی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.1فیصد کا اضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کے قومی محکمہ محصولات کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سال جنوری تا فروری، چین کی سائنسی و تکنیکی جدت کی ترقی کا رجحان اچھا اور متعدد پہلوؤں میں نمایاں رہا۔اعلیٰ ٹیکنالوجی کی صنعت کی فروخت کی آمدنی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.1 فیصد اضافہ ہوا، جو تیز رفتار نمو کے رجحان کو ظاہر کرتا ہے ۔

اعلیٰ ٹیکنالوجی مینوفیکچرنگ کی فروخت کی آمدنی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.5 فیصد اضافہ ہوا،لو ایلٹیٹیوڈ اکانومی ، کمرشل ایرو اسپیس ، اور کنزیومر الیکٹرانکس کی مدد سے، فضائی اور خلائی آلات کی مینوفیکچرنگ اور الیکٹرانک اور مواصلاتی آلات کی مینوفیکچرنگ میں بالترتیب 28.5 فیصد اور 18.4 فیصد اضافہ ہوا۔

جنوری تا فروری، سائنسی تحقیق اور تکنیکی خدمات کی صنعت کی فروخت کی آمدنی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 23.6 فیصد اضافہ ہوا۔اس کے علاوہ، جنوری اور فروری میں ، کاروباری اداروں کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی خریداری کی رقم میں بھی 10.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ڈیجیٹل معیشت کی مرکزی صنعت کی فروخت کی آمدنی میں 10.8 فیصد اضافہ ہوا، جس سے ڈیجیٹل انڈسٹری کی تیز رفتار ترقی کی عکاسی ہوتی ہے ۔

Tags: چین
Previous Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

Next Post

چین اور امریکہ دونوں صدر ٹرمپ کے دورۂ چین کے بارے میں رابطے میں ہیں ، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News