اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

عسکریت پسندی کا پرانا راستہ جاپان کے لئے خود کو تباہ کرنے کا راستہ ہے، چینی وزارت دفاع

newsdesk by newsdesk
مارچ 11, 2026
in اردو, اہم, چین
0
عسکریت پسندی کا پرانا راستہ جاپان کے لئے خود کو تباہ کرنے کا راستہ ہے، چینی وزارت دفاع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: اطلاعات کے مطابق جاپان نے حال ہی میں دشمن کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی شروع کی ہے۔ ان میزائلوں کی رینج تقریباً ایک ہزار کلومیٹر ہے اور یہ پڑوسی ممالک کے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔

11 مارچ کو چین کی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل جیانگ بن نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جاپانی دائیں بازو کی قوتوں نے واضح طور پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے جارحانہ ہتھیار نصب کیے ہیں، جن کی رینج جاپانی سرزمین کی حدود سے کہیں زیادہ ہے، اور یوں جاپان نے اپنا ” صرف دفاعی حکمت عملی” کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاپان کی "نئی طرز کی عسکریت پسندی” صرف ایک خطرناک علامت نہیں بلکہ ایک کھلا حقیقی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ہم جاپان کو سختی سے متنبہ کرتے ہیں کہ عسکریت پسندی کا پرانا راستہ جاپان کے لئے خود کو تباہ کرنے کا راستہ ہے۔ اگر جاپان طاقت کے ذریعے چین کی خودمختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرنے کی جسارت کرتا ہے، تو اسے شدید دھچکا لگے گا اور مکمل شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی میکانزم کے 16 ماہرین نے ان دنوں ایک مشترکہ پریس ریلیز جاری کی، جس میں جاپان کی جانب سے ” کمفرٹ ویمن” کا شکار ہونے والی خواتین کو سچائی، انصاف اور معاوضے کے حصول کے حق سے محروم کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ انہوں نے جاپان سے مطالبہ کیا کہ وہ باضابطہ معافی مانگے، مکمل معاوضہ فراہم کرے اور نصابی کتب میں متعلقہ تاریخی ریکارڈ کو درست کرے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے 11 تاریخ کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ” کمفرٹ ویمن” کی جبری بھرتی جاپانی عسکریت پسندی کی جانب سے ایک سنگین تاریخی جرم ہے، اور اس کا ثبوت ناقابل تردید ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے میکانزم نے اس معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے عالمی برادری کی جانب سے عدل و انصاف کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ہم جاپان پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی جارحیت کی تاریخ پر گہرائی سے خوداحتسابی کرے اور ” کمفرٹ ویمن” کی جبری بھرتی جیسے تاریخی مسائل کو ایماندارانہ اور ذمہ دارانہ انداز میں حل کرے۔

Tags: چین
Previous Post

اسلام آباد میں چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے اور چینی طرزِ جدیدیت پر سیمینار

Next Post

تنازعات کو جاری رکھنے یا بڑھانے میں کوئی فاتح نہیں ہے، چینی وزارت دفاع

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News