اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

وانگ ای اور کویت کے وزیر خارجہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 10, 2026
in اردو, اہم, چین
0
وانگ ای اور کویت کے وزیر خارجہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جابر الاحمد الصباح کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ شیخ جابر الاحمد الصباح نےخطے کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کویت موجودہ جنگ کا فریق نہیں ہے لیکن اس کے باوجود اس سے متاثر ہے۔ کویت سمیت خلیجی ریاستیں تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں لیکن اپنے دفاع کے جائز حق سے دستبردار نہیں ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ کویت چین کے موقف اور کوششوں کو سراہتا ہے اور خطے میں سلامتی اور استحکام کی جلد بحالی کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ رابطے اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کویت چینی اہلکاروں اور اداروں کی حفاظت کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اسے جاری رکھے گا۔وانگ ای نے کہا کہ چین نے ہمیشہ سیاسی اور سفارتی ذرائع سے تنازعات کو حل کرنے کی وکالت کی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ تنازع ایسا ہے جو کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا اور یہ تمام فریقوں کے لیے نقصان دہ ہے۔اس وقت سب سے ضروری کام فوری طور پر جنگ بندی اور تنازع کو جلد از جلد ختم کرنا ہے۔ وانگ ای نے کہا کہ چین خلیجی ریاستوں کی جانب سے بات چیت اور مذاکرات کے مسلسل مطالبات کو سراہتا ہے۔

چین امن کے حصول کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی پہلے ہی ثالثی کے لیے خطے کا دورے پر ہیں اور چین کویت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ رابطے اور تبادلوں کو مزید مضبوط کرے گا ۔

Tags: چین
Previous Post

چین کے نائب وزیر خارجہ کا ایران کے سفارت خانے میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Next Post

عوامی فلاح و بہبود میں بہتری افغانستان کی فوری ضرورت ہے ، اقوام متحدہ میں چینی مندوب

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News