منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کا خصوصی ایلچی خطے کا دورہ کرے گا

newsdesk by newsdesk
مارچ 5, 2026
in اردو, اہم, چین
0
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کا خصوصی ایلچی خطے کا دورہ کرے گا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا خصوصی ایلچی جلد خطے میں بھیجے گا۔چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعرات کو بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور استحکام کے فروغ کے لیے تمام فریقین کے ساتھ رابطے جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازعات میں شامل تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ بات چیت برقرار رکھے گا، ثالثی کی کوششیں تیز کرے گا اور مشترکہ اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کرے گا۔ماؤ ننگ نے یہ بیان اس سوال کے جواب میں دیا جس میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے فوجی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے متعلق پوچھا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق چینی حکومت کے مشرقِ وسطیٰ امور کے خصوصی ایلچی ژائی جون جلد ہی خطے کا دورہ کریں گے اور صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکنے کے لیے سفارتی کوششیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ چین خطے میں امن، استحکام اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: ایرانچین
Previous Post

گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان،14 ٹاونز مرحلہ وار تعمیر کیے جائیں گے

Next Post

Quantum Roulette Casino USA: The Future of Live Dealer Gaming

newsdesk

newsdesk

Next Post

Quantum Roulette Casino USA: The Future of Live Dealer Gaming

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette Segura: Um Guia Completo para Jogadores Experientes

اگست 25, 2026

Roulette with Free Spins Australia for Professionals

اگست 25, 2026

Roulette Casino Canada VIP: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

The Ultimate Guide to Online Slots

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette Segura: Um Guia Completo para Jogadores Experientes

اگست 25, 2026

Roulette with Free Spins Australia for Professionals

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News