بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

مشرق وسطیٰ کے کشیدہ حالات پر گہری تشویش ہے، ثالثی کے امور میں مصروف ہیں ، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 5, 2026
in اردو, اہم, چین
0
مشرق وسطیٰ کے کشیدہ حالات پر گہری تشویش ہے، ثالثی کے امور میں  مصروف ہیں ، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر فوجی حملوں کے بعد کشیدہ علاقائی صورتحال میں کمی کے لیے چین کی کوششوں کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین کو مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے اور چین نے مصالحتی اقدامات تیز کیے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے روس، ایران، عمان، فرانس، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر الگ الگ بات کی ہے اور علاقائی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

ان رابطوں میں وانگ ای نے کہا ہے کہ فوری طور پر فوجی کارروائیوں کو روکنا چاہیے اور مذاکراتی عمل کی طرف واپس جانا چاہیے، تاکہ کشیدگی میں اضافے اور جنگ کی آگ کے مزید پھیلاؤ سے بچا جاسکے۔ چینی وزیر خارجہ نے تنازع کے فریقوں سے اپیل کی کہ وہ بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کریں، شہریوں کی حفاظت کریں اور شہری سہولیات پر حملوں سے گریز کریں۔وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ چین ہمیشہ یہ سمجھتا ہے کہ جنگ اور طاقت سے مسائل کا بنیادی حل ممکن نہیں اور مذاکرات ہی مسائل کے حل کا درست راستہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین مختلف فریقوں بشمول تنازع کے مرکزی فریقوں کے ساتھ رابطہ جاری رکھے گا، مصالحت کو مضبوط کرے گا اور مسئلے کے حل کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین مستقبل قریب میں اپنے مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی زائی جُوَن کو مشرق وسطیٰ کے سفر پر بھیجے گا تاکہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مثبت کوششیں کی جاسکیں۔

Tags: چین
Previous Post

Master the Dozen Betting Strategy for Roulette

Next Post

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے رابطہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے رابطہ

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے رابطہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette with Free Spins India with Jackpots: A Comprehensive Guide

اگست 26, 2026

Roleta para Iniciantes Cassino ao Vivo: Guia Completo para Jogadores Iniciantes

اگست 26, 2026

Mobile Roulette for Android UK United Kingdom: The Ultimate Guide

اگست 26, 2026

Roulette Real Money India Trusted: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette with Free Spins India with Jackpots: A Comprehensive Guide

اگست 26, 2026

Roleta para Iniciantes Cassino ao Vivo: Guia Completo para Jogadores Iniciantes

اگست 26, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News