اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان کو انسانی حقوق پر گفتگو سے قبل تاریخی جرائم کا احتساب کرنا چاہیے، اقوام متحدہ میں چین کا دوٹوک مؤقف

newsdesk by newsdesk
فروری 26, 2026
in اردو, بین الاقوامی
0
جاپان کو انسانی حقوق پر گفتگو سے قبل تاریخی جرائم کا احتساب کرنا چاہیے، اقوام متحدہ میں چین کا دوٹوک مؤقف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے اعلیٰ سطح مرحلے میں چینی نمائندے نے جاپان، فن لینڈ، لتھوانیا اور آسٹریلیا سمیت بعض ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کونسل کے پلیٹ فارم کے مبینہ غلط استعمال پر سخت اعتراض اٹھایا۔

چینی نمائندے نے کہا کہ مذکورہ ممالک انسانی حقوق کونسل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے مسلسل بے بنیاد معلومات گھڑتے اور پھیلاتے ہیں تاکہ چین پر حملے اور اسے بدنام کیا جا سکے۔

چین اس طرزِ عمل کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور اسے یکسر مسترد کرتا ہے۔چینی مندوب نے نشاندہی کی کہ جاپان اور بعض دیگر ممالک دوسروں کی انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید کرتے نہیں تھکتے، مگر خود جاپان کا ریکارڈ تاریخی اور انسانی حقوق کے معاملات میں داغ دار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جاپان نہ تو اپنے تاریخی جرائم پر سنجیدہ غور کرتا ہے، نہ ہی ظلم و ستم کی ذمہ داری قبول کرتا ہے، اور نہ ہی متعلقہ معاہداتی اداروں کی تشویش کو خاطر میں لاتا ہے۔

چین نے جاپان پر زور دیا کہ وہ خود احتسابی کرے، اپنی غلطیوں کو تسلیم کر کے ان کی اصلاح کرے، دیگر ممالک کی انسانی حقوق کی صورتحال پر بے جا تبصرے بند کرے اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے مکالمے اور تعاون کو نقصان پہنچانے والے اقدامات سے فوری باز آئے.

Tags: اقوام متحدہجاپانچین
Previous Post

جرمن چانسلر میرس کا دورہ چین انتہائی ثمر آور اور بامعنی رہا ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین۔امریکہ اقتصادی مذاکرات: مساوی مشاورت سے اختلافات حل کرنے کے عزم کا اعادہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News