بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کا امریکہ سے جوہری تجربات کی بحالی کے بہانے ترک کرنے کا مطالبہ

newsdesk by newsdesk
فروری 25, 2026
in اردو, چین
0
چین کا امریکہ سے جوہری تجربات کی بحالی کے بہانے ترک کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

حالیہ دنوں امریکہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے اسلحہ کنٹرول نے چین پر جوہری دھماکے کے تجربات کا الزام عائد کیا اور دعویٰ کیا کہ امریکہ مساوی اصول کی بنیاد پر جوہری تجربات دوبارہ شروع کرے گا۔اس حوالے سے 25 فروری کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مذکورہ الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی دعوے محض قیاس آرائی اور حقائق سے عاری ہیں، جن کی کوئی ٹھوس بنیاد موجود نہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ چین متعدد بار دو ٹوک مؤقف اختیار کر چکا ہے کہ وہ جامع جوہری تجربات کی ممانعت کے معاہدے کے مقاصد اور اصولوں کی مضبوط حمایت کرتا ہے اور پانچ جوہری طاقتوں کی جانب سے "جوہری تجربات کو معطل کرنے” کے عہد کی مستقل پاسداری کرتا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی اسلحہ کنٹرول کی ذمہ داریوں سے بچنے کے لیے دیگر ممالک پر الزامات عائد کر کے انہیں بدنام کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ چین نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ جوہری تجربات معطل رکھنے کے اپنے وعدے کی پاسداری کرے، عالمی سطح پر جوہری تجربات کی ممانعت کے اتفاقِ رائے کا احترام کرے اور جوہری تجربات کی بحالی کے لیے بہانے تراشنا بند کرے۔

Tags: چین
Previous Post

عالمی برادری کو جاپان کے نئے عسکری رجحانات پر انتہائی چوکس رہنا چاہیے ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

2025 میں چین کی درمیانی اور چھوٹی صنعتیں مستحکم قرار

newsdesk

newsdesk

Next Post
2025 میں چین کی درمیانی اور چھوٹی صنعتیں مستحکم قرار

2025 میں چین کی درمیانی اور چھوٹی صنعتیں مستحکم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Mobile Roulette for Android UK United Kingdom: The Ultimate Guide

اگست 26, 2026

Roulette Real Money India Trusted: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

Beste online casino spellen gokkasten vergelijken

اگست 25, 2026

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Mobile Roulette for Android UK United Kingdom: The Ultimate Guide

اگست 26, 2026

Roulette Real Money India Trusted: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News