بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چینی نئے سال کی تعطیلات کے دوران بین العلاقائی ٹرپس کی مجموعی تعداد 2.8 ارب سے تجاوز کر گئی

newsdesk by newsdesk
فروری 24, 2026
in اردو, معیشت
0
چینی نئے سال کی تعطیلات کے دوران بین العلاقائی  ٹرپس کی مجموعی تعداد 2.8 ارب سے تجاوز کر گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی وزارت نقل و حمل کے اعداد و شمار کے مطابق، چینی نئے سال کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں بین العلاقائی ٹرپس کی مجموعی تعداد 2.8 ارب سے تجاوز کر گئی، یومیہ اوسط 311 ملین رہی، جو سال بہ سال 8.2 فیصد زیادہ ہے۔ سفر کا یہ پیمانہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔چائنا اسٹیٹ ریلوے کی اطلاع کے مطابق، اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے کل 121 ملین ٹرپس ریکارڈ کیے گئے جب کہ سامان کی نقل و حمل کا کل پیمانہ آٹھ کروڑ ترپن لاکھ اسی ہزار ٹن رہا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بالترتیب 11.5 اور 0.5 فیصد اضافہ ہے۔

سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے ملنے والی اطلاع کے مطابق انہی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں فضائی ذرائع سے ٹرپس کی کل تعداد دو کروڑ بیس لاکھ پچاس ہزار رہی جو 2025 کے اسی عرصے کے یومیہ اوسط کے مقابلے میں 7.7 فیصد زیادہ ہے۔

Tags: چین
Previous Post

انسانی حقوق کونسل کا اجلاس، چین کا عالمی انسانی حقوق نظام بہتر بنانے پر زور

Next Post

چین اور امریکہ صدر ٹرمپ کے مجوزہ دورۂ چین کے معاملے پر رابطے میں ہیں۔چین کی وزارت خارجہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین اور امریکہ  صدر ٹرمپ کے مجوزہ دورۂ چین کے معاملے پر رابطے میں ہیں۔چین کی وزارت خارجہ

چین اور امریکہ صدر ٹرمپ کے مجوزہ دورۂ چین کے معاملے پر رابطے میں ہیں۔چین کی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Choosing a Mobile Casino for Australian Players

اگست 26, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette for Android USA with Jackpots

اگست 26, 2026

Os melhores jackpots de roleta nos principais cassinos online

اگست 26, 2026

PayPal Deposit Casinos: The Ultimate Overview for Gamblers

اگست 26, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Choosing a Mobile Casino for Australian Players

اگست 26, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette for Android USA with Jackpots

اگست 26, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News