اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان کو سیکیورٹی کونسل میں شامل ہونے کا حق نہیں ہے، چین

newsdesk by newsdesk
فروری 21, 2026
in اردو, چین
0
جاپان کو  سیکیورٹی کونسل میں شامل ہونے کا حق نہیں ہے، چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘سیکورٹی کونسل کی نشستوں کی منصفانہ تقسیم اور رکن ممالک کی تعداد میں اضافے’ سمیت سیکورٹی کونسل سے متعلق دیگر امور پر بین الحکومتی مذاکرات منعقد ہوئے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے سفیر فو چھونگ نے اپنے اختتامی بیان میں اس بات کا اعادہ کیا کہ جاپان جارحیت پر مبنی اپنے تاریخی جرائم پر نظرثانی سے گریزاں ہے، جنگِ عظیم دوم کے بعد قائم ہونے والے بین الاقوامی نظام کو کھلے عام پامال کر رہا ہے، دیگر ممالک کی خودمختاری میں مداخلت کرتا ہے اور خطے کے امن و استحکام کے لیے نئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔ ایسا ملک مستقل رکنیت کا مطالبہ کرنے کا ہرگز اہل نہیں ہے۔

سیکورٹی کونسل کی اصلاحات کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے فو چھونگ نے تین نکات پر زور دیا: سیکورٹی کونسل کو بڑی طاقتوں یا امیر ممالک کے ‘کلب’ میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے، اصلاحات صرف چند ممالک کے فائدے کے لیے نہیں ہونی چاہیے؛ ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی اور آواز کو مؤثر طور پر بڑھایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ خود مختار چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک سیکورٹی کونسل میں شامل ہوں، اور بالخصوص افریقہ کے ساتھ ہونے والی تاریخی ناانصافی کا ازالہ کرتے ہوئے اس کے مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر خصوصی اہمیت دی جائے؛ اصلاحات کو صرف موجودہ عالمی منظرنامے تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ اس کے لیے تزویراتی بصیرت اور طویل مدتی وژن کے ساتھ جامع منصوبہ بندی کی جائے۔

Previous Post

چین کا اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ

Next Post

میلان سرمائی اولمپکس میں چین نے ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News