جمعرات, فروری 19, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

اگرجاپان نے "اجتماعی دفاع کے حق” کا استعمال کرکے تائیوان کے معاملے میں مداخلت کی تو چین یقیناً سخت جوابی اقدامات کرےگا، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے

newsdesk by newsdesk
فروری 19, 2026
in اردو, بین الاقوامی
0
اگرجاپان نے "اجتماعی دفاع کے حق” کا استعمال کرکے تائیوان کے معاملے میں مداخلت کی تو چین یقیناً سخت جوابی اقدامات کرےگا، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

مقامی وقت کے مطابق 18 فروری کو، اقوام متحدہ کے منشور اور کردار کو مضبوط بنانے سے متعلق خصوصی کمیٹی کا سال 2026 کے لئے کل رکنی اجلاس منعقد ہوا۔

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے اجلاس میں کہا کہ حالیہ برسوں میں، جاپانی قیادت نے کھلے عام تائیوان کو جاپان کے نام نہاد ” بقا کے بحران” کے ساتھ منسلک کیا اور جاپان امریکہ اتحاد کی بنیاد پر ردعمل کا تصور پیش کیا ہے، اور "اجتماعی دفاع کے حق” کے بہانے مسئلہ تائیوان میں فوجی مداخلت کرنے کی کوشش کی ہے۔

فو چھونگ نے اس بات پر زور دیا کہ جاپان کے غلط بیانات قانونی طور پر ناقابل قبول ہیں ، بلکہ شکست خوردہ ملک کے طور پر جاپان پر عائد بین الاقوامی ذمہ داریوں سے انحراف کے مترادف ہیں۔

اگر جاپان نے کسی بھی بہانے اپنے "اجتماعی دفاع کے حق” کا استعمال کرکے تائیوان کے مسئلے میں مداخلت کی، تو وہ چین کے خلاف جارحیت ہوگی، اور چین یقینی طور پر سخت جوابی اقدامات اٹھائےگا۔

Tags: چین
Previous Post

چینی کھلاڑی سو ای مینگ نے مردوں کے سنو بورڈ سلوپ اسٹائل میں طلائی تمغہ جیت لیا

Next Post

اسپرنگ فیسٹیول کے دوران چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی دو ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین کا آتش بازی کے لیے مکمل سلسلہ وار حفاظتی نگرانی سخت کرنے پر زور

چین کا آتش بازی کے لیے مکمل سلسلہ وار حفاظتی نگرانی سخت کرنے پر زور

فروری 19, 2026
ہانگ کانگ میں سالِ گھوڑا کی آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

ٹرمپ کے بعد بھی عالمی تجارت پر غلبہ حاصل کرنے کی چین کی حکمتِ عملی

وینس کے بیان پر اولمپک اسٹار ایلین گو سے متعلق نئی بحث، امریکا اور چین میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • تجزیہ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین کا آتش بازی کے لیے مکمل سلسلہ وار حفاظتی نگرانی سخت کرنے پر زور

چین کا آتش بازی کے لیے مکمل سلسلہ وار حفاظتی نگرانی سخت کرنے پر زور

فروری 19, 2026
ہانگ کانگ میں سالِ گھوڑا کی آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

ہانگ کانگ میں سالِ گھوڑا کی آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

فروری 19, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News