پیر, اگست 24, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

سربراہان مملکت کی سفارت کاری چین امریکہ تعلقات میں ایک ناقابل تلافی اسٹریٹجک رہنمائی کا کردار ادا کرتی ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 12, 2026
in اردو, چین
0
سربراہان  مملکت کی سفارت کاری  چین امریکہ تعلقات میں ایک ناقابل تلافی اسٹریٹجک رہنمائی کا کردار ادا کرتی ہے، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں غیر ملکی میڈیا کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کے اپریل میں چین کا دورہ کرنے کی خبروں کے حوالے سے کہا کہ سربراہان مملکت کی سفارت کاری چین امریکہ تعلقات میں ایک ناقابل تلافی اسٹریٹجک رہنمائی کا کردار ادا کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کے درمیان حالیہ فون کال میں صدر ٹرمپ نے اپریل میں چین کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور صدر شی جن پھنگ نے صدر ٹرمپ کو دورہ چین کی دعوت کا اعادہ کیا۔ فریقین نے اس معاملے پر بات چیت برقرار رکھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی بنیاد باہمی فائدے اور جیت جیت تعاون پر مبنی ہے۔

دونوں فریقوں کو سربراہان مملکت کی طرف سے طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے اور چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعاون سمیت عالمی معیشت میں مزید یقین اور استحکام پیدا کرنا چاہیے۔

Tags: چین
Previous Post

بیرونی طاقتوں پر انحصار کر کے علیحدگی کی کوشش ” کی سازش یقیناً ناکام ہو گی: چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین کی کامیاب لانچنگ : پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس مدار میں داخل

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette gratis echtgeld: Tipps, Tricks und Top-Casinos

اگست 23, 2026

The Best Casino for Roulette UK VIP

اگست 23, 2026

Candyland Review (UK): Bonuses, Games, Payments

اگست 23, 2026

American Roulette Online India High RTP: A Comprehensive Guide

اگست 23, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette gratis echtgeld: Tipps, Tricks und Top-Casinos

اگست 23, 2026

The Best Casino for Roulette UK VIP

اگست 23, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News