اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

حقیقی بات چیت ایک دوسرے کے احترام اوراتفاق رائے پر مبنی ہونی چاہیے, چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 10, 2026
in اردو, چین
0
حقیقی  بات چیت  ایک دوسرے کے احترام  اوراتفاق رائے پر مبنی ہونی  چاہیے, چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے ساتھ بات چیت کے لیے کھلا رویہ رکھنے کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا اس معاملے پر اپنے پختہ موقف کو واضح کیا ہے کہ حقیقی بات چیت ایک دوسرے کے احترام اور اتفاق رائے پر مبنی ہونی چاہیے۔

ترجمان نے کہا کہ ایسی بات چیت کوئی قبول نہیں کرے گا جس میں زبان سے کچھ اور کہا جائے ، لیکن اصل میں مقابلہ کر نے کی بھر پور کوشش کی جائے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر جاپان واقعی چین کے ساتھ تزویراتی اور باہمی طور پر فائدہ مند تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے تو یہ بات سادہ اور واضح ہے کہ پہلے تائیوان کے بارے میں سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات کو واپس لیا جائے ، پھر چین اور جاپان کے درمیان چار سیاسی دستاویزات اور جاپان کی طرف سے کیے گئے سیاسی وعدوں کی پاسداری کی جائے اور ٹھوس اقدامات کے ساتھ بات چیت میں اپنے اخلاص کو ثابت کیا جائے ۔

Previous Post

ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے تحفظ سے متعلق وائٹ پیپر دیرپا اہمیت کا حامل ہے، چین

Next Post

چین کا لانگ مارچ-10 راکٹ کا لو ایلٹی ٹیوڈ پرواز کا کامیاب تجربہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News