بدھ, فروری 18, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ورچوئل ملاقات

newsdesk by newsdesk
فروری 4, 2026
in اردو, چین
0
چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ورچوئل ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی۔ملاقات کے آغاز پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا تبادلہ کیا۔صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دو مرتبہ ملاقاتیں ہوئیں، جن کی رہنمائی میں چین اور روس کے تعلقات ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور روس پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عالمی برادری کو انصاف اور مساوات پر قائم رہنے کی ترغیب دیں، دوسری عالمی جنگ میں حاصل ہونے والی فتح کے نتائج کا بھرپور دفاع کریں، اقوام متحدہ کی مرکزیت پر مبنی بین الاقوامی نظام اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کا مضبوطی سے تحفظ کریں، اور مشترکہ طور پر عالمی اسٹریٹجک استحکام کو برقرار رکھیں۔ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس کو روس۔چین تعلقات کے مستقبل پر مکمل اعتماد ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس، چین کے ساتھ اقوام متحدہ، شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسے کثیرالجہتی پلیٹ فارمز پر اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، تاکہ بین الاقوامی امور میں مثبت توانائی فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ روس شین زین میں منعقد ہونے والی ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (ا پیک) کے رہنماؤں کی کانفرنس کے انعقاد میں چین کی بھرپور حمایت کرے گا۔ملاقات کے دوران دونوں سربراہانِ مملکت نے بین الاقوامی اور علاقائی اہمیت کے حامل باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔

Previous Post

چین کا جاپان سے تاریخِ جارحیت پر غور اور پُرامن ترقی کی اپیل

Next Post

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن فعال

چین کی صفر محصول پالیسی افریقہ کی صنعتی ترقی کو تیز کرے گی، یوگنڈا کے وزیر کا خیرمقدم

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • تجزیہ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

فروری 18, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News