اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور تمام امن پسند ممالک کو جاپان کی دائیں بازو کی قوتوں کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے،چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 3, 2026
in اردو, چین
0
چین اور تمام امن پسند ممالک کو جاپان کی دائیں بازو کی قوتوں کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے،چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

حالیہ دنوں، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو سے اسٹریٹجک مذاکرات کیے۔اس موقع پر شوئیگو نے کہا کہ روس جاپان کی "دوبارہ عسکریت پسندی” کو تیز کرنے کی کوششوں کی سخت مخالفت کرتا ہے۔

اس حوالے سے 3 فروری کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور روس کا جاپان سے متعلق امور پر موقف انتہائی حد تک ہم آہنگ ہے ۔ جاپان کی تیز رفتار "دوبارہ عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے، جس پر عالمی برادری اور خطے کے ممالک گہری تشویش رکھتے ہیں۔

جاپان کی تیز رفتار "دوبارہ عسکریت پسندی” محض دعویٰ نہیں بلکہ ایک حقیقت اور عملی صورتِ حال ہے، جس کے واضح راستے اور اقدامات موجود ہیں۔چین اور تمام امن پسند ممالک کو جاپان کی دائیں بازو کی قوتوں کی "دوبارہ عسکریت پسندی” کی کوششوں کو مل کر روکنا چاہیے تاکہ دوسری جنگ عظیم کی فتوحات اور مشکل سے حاصل کردہ عالمی امن کی مشترکہ حفاظت کی جا سکے۔

Tags: چین
Previous Post

شی جن پھنگ سے یوراگوئے کے صدر یومنڈو اورسی کی ملاقات

Next Post

چین کی گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News