اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

شی جن پھنگ سے یوراگوئے کے صدر یومنڈو اورسی کی ملاقات

newsdesk by newsdesk
فروری 3, 2026
in اردو, چین
0
شی جن پھنگ سے یوراگوئے کے صدر یومنڈو  اورسی کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود یوراگوئے کے صدر یومنڈو اورسی نے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے اس موقع پر کہا کہ اگرچہ چین اور یوراگوئے جغرافیائی طور پر ایک دوسرے سے دور ہیں، تاہم دونوں ممالک کے خیالات میں ہم آہنگی اور دوستی کی مضبوط بنیاد موجود ہے۔ نئی صورتحال میں دونوں فریقوں کو روایتی دوستی کو آگے بڑھاتے ہوئے ہمہ جہتی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ چین، یوراگوئے کی جانب سے”جی77 اور چین” کی صدارت سنبھالنے کی حمایت کرتا ہے اور گلوبل ساوتھ میں اتحاد و تعاون کے فروغ کے لیے یوراگوئے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، تاکہ مساوی اور منظم کثیر القطبی عالمی نظام اور ہمہ گیر و جامع اقتصادی عالمگیریت کو مشترکہ طور پر آگے بڑھایا جا سکے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں مزید کردار ادا کیا جا سکے۔

شی جن پھنگ کا مزید کہنا تھا چین ہمیشہ چین۔لاطینی امریکہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک کی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے، اور یوراگوئے کی جانب سے لاطینی امریکہ و کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی اور جنوبی مشترکہ منڈی کی صدارت سنبھالنے کی بھی حمایت کرتا ہے۔ چین ، یوراگوئے اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر چین۔

لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مزید عملی اور گہرا کرنے کا خواہاں ہے۔صدر اورسی نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کا فروغ یوراگوئے کی قومی پالیسی کا جزو بن چکا ہے۔ یوراگوئے ایک چین کے اصول اور "ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کی مضبوطی سے حمایت کرتا ہے اور چین کے ساتھ ہمہ جہتی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کو سراہتے ہوئے کہا کہ یوراگوئے چین کے ساتھ مل کر لاطینی امریکہ اور چین کے تعلقات کے فروغ اور گلوبل ساوتھ کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے۔

ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے سربراہان نے سرمایہ کاری کے فروغ، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون سے متعلق دس سے زائد دستاویزات پر دستخطوں کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔دورے کے دوران دونوں فریقوں نے” چین اور یوراگوئے کے درمیان ہمہ جہتی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے سے متعلق مشترکہ اعلامیہ” بھی جاری کیا۔

Tags: چین
Previous Post

امریکا تیل کی فراہمی میں خصوصی رعایت کے لیے دباؤ ڈال کر وینزویلا کی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے:چین

Next Post

چین اور تمام امن پسند ممالک کو جاپان کی دائیں بازو کی قوتوں کو روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے،چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News