بیجنگ: برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمر 28 جنوری کو چین کا 4روزہ دورہ کریں گے ۔’’ شنہوا‘‘ کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمرچین کے وزیرِاعظم لی چیانگ کی دعوت پر 28 جنوری کو چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے ۔ ان کا یہ دورہ 31 جنوری تک ہو گا۔
Copyright © 2026 CPEC News