اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

امریکی صدر ٹرمپ کا رواں سال چین کے دورے کا اعلان

newsdesk by newsdesk
جنوری 23, 2026
in اردو, بین الاقوامی
0
امریکی صدر ٹرمپ کا رواں سال چین کے دورے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں سال اپریل میں چین جا رہا ہوں۔امریکی صدر نے اپنی آئندہ سفارتی سرگرمیوں کے حوالے سے بتایا کہ وہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے جبکہ سال کے اختتام پر چینی صدر کے امریکا آنے کا بھی امکان ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں بتا دیا کہ چینی صدر رواں سال کے آخر میں امریکا کا دورہ کریں گے، میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملنے کا منتظر ہوں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیشہ چین کے صدر شی کے ساتھ بہت اچھے تعلقات رکھے انکی اہلیہ بہت شاندار خاتون ہیں، چین ہم سے سویا بین خرید رہا ہے جس سے کسان خوش ہیں اور میں بھی خوش ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر استحکام کے لیے بڑے ممالک کے درمیان روابط ناگزیر ہیں، صدر ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے حوالے سے بھی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اس تنازع کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے اور سفارتی سطح پر کوششیں جاری ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز چینی صدر شی جن پنگ کو ایک "ناقابل یقین شخص” قرار دیا جبکہ انہوں نے شی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن دونوں رہنماؤں کے ساتھ اپنے دیرینہ مثبت تعلقات کی تصدیق کی۔

Tags: امریکاچین
Previous Post

ایران کی جانب امریکی فوج کی روانگی کے ٹرمپ کے بیان پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

Next Post

چین کا پہلا قابلِ استعمال مائع ایندھن راکٹ ٹیسٹ آف شور پلیٹ فارم آپریشن کے لیے تیار

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News