اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

بیجنگ 5 ٹریلین یوآن والی چین کی دوسری بڑی معیشت بن گیا، رپورٹ

newsdesk by newsdesk
جنوری 21, 2026
in اردو, معیشت
0
بیجنگ 5 ٹریلین یوآن والی چین کی دوسری بڑی معیشت بن گیا، رپورٹ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ:  چین کے دارالحکومت بیجنگ کی سال 2025 میں مجموعی مقامی پیداوار (جی ڈی پی) 5.2 ٹریلین یوآن (746.7 ارب امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی جو 2024 کے مقابلے میں 5.4 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ ڈیلی چائنہ کے مطابق یہ بات بدھ کو ایک نیوز کانفرنس میں بتائی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق بیجنگ شنگھائی کے بعد چین کا دوسرا شہر بن گیا ہے جس کا معاشی حجم 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔

اہم معاشی محرکات میں کمپیوٹرز، مواصلاتی آلات اور دیگر الیکٹرانک سازوسامان کی تیاری کی مشترکہ شرح نمو سال بہ سال 20.2 فیصد رہی جبکہ آٹوموٹیو صنعت میں سال بہ سال 17.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔خصوصی طور پر نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں، صارف الیکٹرانکس اور انٹیگریٹڈ سرکٹس اس شعبے میں نمایاں رہے۔

نئی توانائی والی گاڑیوں، لیتھیم آئن بیٹریوں، سروس روبوٹس اور ونڈ ٹربائنز کی صنعتی پیداوار میں بالترتیب سال بہ سال 1.4 گنا، 1.2 گنا، 47.6 فیصد اور 21.6 فیصد اضافہ ہوا۔

شہر کے بڑے صنعتی اداروں کی برآمدی ترسیلی مالیت گزشتہ سال 211.3 ارب یوآن تک پہنچ گئی جو 2024 کے مقابلے میں 6.4 فیصد اضافہ ہے۔ برآمدات میں آٹوموٹیو مینو فیکچرنگ اور خصوصی آلات کی تیاری کے شعبوں نے کلیدی کردار ادا کیا جن میں بالترتیب 24.6 فیصد اور 10.8 فیصد اضافہ ہوا۔سروس سیکٹر میں بھی گزشتہ سال نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی۔ معلوماتی ترسیل، سافٹ ویئر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی خدمات کے شعبوں کی مجموعی اضافی قدر 2025 میں 1.2 ٹریلین یوآن رہی جو 11 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ اسی عرصے کے دوران مالیاتی شعبے کی اضافی قدر 866.82 ارب یوآن رہی جس میں سال بہ سال 8.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Previous Post

چینی صدر شی جن پھنگ کا اسپین میں ہائی اسپیڈ ٹرین کے حادثے پر اظہار افسوس

Next Post

وانگ حونینگ کی پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News