اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

پاک-چین دوستی کے 75 سال: اسپیکر قومی اسمبلی کی نیشنل پیپلز کانگریس چیئرمین سے ملاقات

newsdesk by newsdesk
جنوری 20, 2026
in اردو, چین
0
پاک-چین دوستی کے 75 سال: اسپیکر قومی اسمبلی کی نیشنل پیپلز کانگریس چیئرمین سے ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اسلام آباد، 20 جنوری 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد نے بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس (NPC) کے چیئرمین ژاؤ لیجی سے ملاقات کی، جس میں پاک-چین دوستی، اسٹریٹجک شراکت داری، اور پارلیمانی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی بے مثال دوستی پر فخر ہے اور یہ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ دوستی کے اٹوٹ رشتے میں بندھے ہوئے ہیں اور پارلیمانی رابطوں کو فروغ دینا دوطرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرے گا۔

اسپیکر نے پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے کو پورے خطے کے لیے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری خطے میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے 75 سالہ پارلیمانی و سفارتی تعلقات کو دنیا کے لیے مثال قرار دیا۔

چین کے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی تیزی سے ترقی اور ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے ویژن کو خطے کی ترقی و خوشحالی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل قرار دیا گیا۔ اسپیکر نے چیئرمین ژاؤ لیجی کی جانب سے پاکستانی وفد کے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔

چیئرمین نیشنل پیپلز کانگریس ژاؤ لیجی نے اسپیکر ایاز صادق کے چین کے حوالے سے تاثرات کو سراہا اور پاکستان کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے پاک-چین پارلیمانی روابط کو مزید فروغ دینے کی تجویز اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

ملاقات میں پاکستانی وفد کے اراکین رومینہ خورشید عالم، محمد نعمان، زیب جعفر اور مولانا عبدالغفور حیدری بھی موجود تھے۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

سلامتی کونسل اجلاس، وینزویلا کیخلاف دباؤ پر روس اور چین کی امریکا پر کڑی تنقید

Next Post

چین کو امریکی جانب سے غزہ کے "بورڈ آف پیس” میں شمولیت کی دعوت موصول

newsdesk

چین کو امریکی جانب سے غزہ کے "بورڈ آف پیس" میں شمولیت کی دعوت موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News