بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

سلامتی کونسل اجلاس، وینزویلا کیخلاف دباؤ پر روس اور چین کی امریکا پر کڑی تنقید

newsdesk by newsdesk
دسمبر 24, 2025
in اردو, چین
0
سلامتی کونسل اجلاس، وینزویلا کیخلاف دباؤ پر روس اور چین کی امریکا پر کڑی تنقید
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا کیخلاف فوجی و اقتصادی دباؤ بڑھانے پر روس اور چین نے امریکا پر کڑی تنقید کی ہے۔وینزویلا اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں وینزویلین مندوب کا کہنا تھا امریکا کی جانب سے جنگی قوانین لاگو کر کے اپنے اقدامات کا جواز پیش کرنا مضحکہ خیز ہے۔وینزویلین مندوب کے جواب میں امریکا کے مندوب کا کہنا تھا کہ اپنی سرحد اور عوام کی حفاظت کیلئے پوری طاقت کا استعمال کریں گے۔

خیال رہے کہ امریکا وینزویلا کے صدر مادورو کی حکومت پر منشیات کی سمگلنگ اور دہشت گردی کے الزامات لگا کر دباؤ بڑھا رہا ہے، جواب میں وینزویلا امریکی اقدامات کو غیر قانونی قرار دے کر اس کی مذمت کرتا رہا آ رہا ہے

Previous Post

Live roulette strategy explained

Next Post

French Live Roulette for US Players: A New Era of Elegance

newsdesk

newsdesk

Next Post

French Live Roulette for US Players: A New Era of Elegance

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

ستمبر 16, 2026

ستمبر 16, 2026

The Ultimate Guide to Leaderboards Casino

ستمبر 16, 2026

Just how to Get a Legitimate ESA Letter: A Comprehensive Guide

ستمبر 16, 2026

Recent News

ستمبر 16, 2026

ستمبر 16, 2026

The Ultimate Guide to Leaderboards Casino

ستمبر 16, 2026

Just how to Get a Legitimate ESA Letter: A Comprehensive Guide

ستمبر 16, 2026
CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

ستمبر 16, 2026

ستمبر 16, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News