اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کے "چودہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران ٹرانسپورٹ میں مستقل اثاثوں کی سرمایہ کاری 18.8 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

newsdesk by newsdesk
دسمبر 23, 2025
in اردو, معیشت
0
چین کے "چودہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران ٹرانسپورٹ میں مستقل اثاثوں کی سرمایہ کاری 18.8 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

23 دسمبر کو چین کی اسٹیٹ کونسل کے پریس آفس میں وزارت ٹرانسپورٹیشن کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ "چودہویں پانچ سالہ منصوبے” کے اہم ٹرانسپورٹ منصوبوں میں مجموعی طور پر پیشرفت مستحکم رہی ہے، اور قومی جامع سہ جہتی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی تعمیر میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔قومی جامع سہ جہتی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کا بنیادی ڈھانچہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جو ملک کے 80 فیصد سے زیادہ کاؤنٹی سطح کے انتظامی علاقوں کو جوڑتا ہے، اور تقریباً 90 فیصد معیشت اور آبادی کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ ٹرانسپورٹ میں مستقل اثاثوں کی سرمایہ کاری 18.8 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت ٹرانسپورٹیشن کے نائب وزیر لی یانگ نے کہا کہ توقع ہے کہ اس سال کراس ریجن افراد کے کل ٹرپس 66 ارب سے زیادہ ہوں گے، اور تجارتی مال برداری 58 ارب ٹن سے زائد ہوگی، دونوں میں سال بہ سال تقریباً 3.5 فیصد کا اضافہ ہے۔ بندرگاہوں کی بیرونی تجارت میں کنٹینر ز کی ہینڈلنگ تقریباً 9.6 فیصد بڑھے گی، بین الاقوامی ہوائی مال برداری 20 فیصد بڑھے گی، اور ایکسپریس سروسز کی مقدار تقریباً 13.5 فیصد بڑھے گی۔

Tags: چین
Previous Post

چین نے لانگ مارچ12اے وائی1 راکٹ کامیابی سے لانچ کر دیا

Next Post

500 سے زائد پاکستانی طلبہ چینی اسکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News