منگل, ستمبر 15, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کا باضابطہ آغاز

newsdesk by newsdesk
دسمبر 18, 2025
in اردو, چین
0
فری ٹریڈ پورٹ کے  جزیرے بھر میں  خصوصی کسٹمز  آپریشنز کا باضابطہ آغاز
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

18 دسمبر 2025 کو، ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کا باضابطہ آغاز ہو ا ۔ اطلاعات کے مطابق درآمد پر محصول کی فہرست، اشیاء کی نقل و حمل پر ٹیکس کی پالیسیاں، ممنوعہ اور محدود اشیاء کی فہرست، پروسیسنگ اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی گھریلو فروخت پر ڈیوٹی سے استثنیٰ کی پالیسی، کسٹمز نگرانی کے ضوابط اور دیگر کسٹمز آپریشنز کی مناسبت سے پالیسیوں اور معاون دستاویزات کو ایک ساتھ نافذ کیا گیا ہے۔ کسٹمز آپریشنز کا فعال ہونا ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کی تعمیر کے نئے مرحلے کا آغاز ہے۔

اس کے بعد کھلے ہوئے شعبوں کو مسلسل بڑھایا جائے گا، پالیسی اور نظام کو مسلسل بہتر بنایا جائے گا، اور نئے دور میں اسے بیرونی دنیا کے لیے چین کے کھلے پن کا اہم دروازے بنانے کی کوشش کی جائے گی۔اس حوالے سے متعدد ممالک کی شخصیات نے کہا کہ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں کسٹمز آپریشنز کا عمل چین کی اعلی سطح کے بین الاقوامی کھلے پن کو بڑھانے اور کھلی عالمی معیشت کی تعمیر پر غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے، اور بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لیے ایک کھلا اور جامع ماحول پیدا کرتا ہے۔

Tags: چین
Previous Post

چین اور برازیل کے درمیان خلائی تعاون میں توسیع، سیٹلائٹ انٹرنیٹ اور مشترکہ لیبارٹری کا قیام

Next Post

چین تمام ممالک کی اپنی خودمختاری اور قومی وقار کے دفاع کی حمایت کرتا ہے:چینی وزیر خارجہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین تمام ممالک کی  اپنی خودمختاری اور قومی وقار کے دفاع کی حمایت کرتا ہے:چینی وزیر خارجہ

چین تمام ممالک کی اپنی خودمختاری اور قومی وقار کے دفاع کی حمایت کرتا ہے:چینی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Best Online Slot Casino Sites: Where to Play and Win Huge

ستمبر 15, 2026

The Ultimate Guide to Probability Poker

ستمبر 15, 2026

Ilmaiskierrosopas Kasino – Opas Ilmaiskierrosten Maailmaan

ستمبر 15, 2026

Understanding the Official ESA Letter: A Comprehensive Guide

ستمبر 15, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Best Online Slot Casino Sites: Where to Play and Win Huge

ستمبر 15, 2026

The Ultimate Guide to Probability Poker

ستمبر 15, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News