جمعہ, فروری 20, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی سوڈان تنازعہ کے حوالے سے "پانچ نکاتی اتفاق رائے” پر قائم رہنے کی اپیل

newsdesk by newsdesk
فروری 20, 2026
in اردو, بین الاقوامی
0
چین کی سوڈان تنازعہ کے حوالے سے "پانچ نکاتی اتفاق رائے” پر قائم رہنے کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے 19 فروری کو سلامتی کونسل میں سوڈان کے مسئلے پر غور کے دوران کہا کہ سوڈان میں تنازع تقریباً تین سال سے جاری ہے اور چین اپیل کرتا ہے کہ عالمی برادری مندرجہ ذیل "پانچ نکاتی اتفاق رائے” پر عمل کرے تاکہ مشترکہ طور پر سوڈان کے تنازع کا دیرپا اور موثر حل تلاش کیا جا سکے۔

سب سے پہلے، ہمیں فوری جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے پر اتفاق رائے پر قائم رہنا چاہیے۔ بیرونی طاقتوں کو اپنی فوجی حمایت بند کرنی چاہیے۔ دوسرا، ہمیں انسانی بحران کے خاتمے پر اتفاق رائے کو برقرار رکھنا چاہیے۔ بین الاقوامی برادری کو اپنی امدادی کوششوں میں اضافہ کرکے عطیات کے اپنے وعدوں کو ذمہ داری سے پورا کرنا چاہیے۔

تیسرا، ہمیں ثالثی اور مفاہمت کے اتفاق رائے کو برقرار رکھنا ہوگا۔ ثالثی کے کسی بھی عمل میں سوڈان کے خدشات کا احترام کرتے ہوئے اس میں متعلقہ فریقین کی موثرشمولیت کو یقینی بنانا چاہیے۔ چوتھا، سوڈانی عوام کی قیادت پر اتفاق رائے کو برقرار رکھنا چاہئے اور متوازی حکومتی اداروں کے قیام جیسے اقدامات کی مخالفت کی جانی چاہیئے جو قومی تقسیم کا باعث بن سکتے ہیں۔

پانچواں، ہمیں ترقی اور سلامتی کے توازن پر اتفاق رائے کو برقرار رکھنا چاہیے۔ بین الاقوامی برادری کو اپنی سرمایہ کاری کو ہدفی انداز میں بڑھانا چاہیے تاکہ سوڈان کو ملک کی بتدریج ازسرنو تعمیر و ترقی میں مدد دی جائے۔

فو چھونگ نے کہا کہ سوڈان سمیت دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کا استقبال کر رہے ہیں۔ چین نے ایک بار پھر تنازعے کے تمام فریقوں سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین سوڈان میں دیرپا استحکام، ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہےگا۔

Tags: چین
Previous Post

چین کا آتش بازی کے لیے مکمل سلسلہ وار حفاظتی نگرانی سخت کرنے پر زور

Next Post

رواں سال چین کی فلمی صنعت کی باکس آفس آمدنی 6 ارب یوآن سے متجاوز

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین کا  اسپیڈ  اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ

چین کا اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ

فروری 20, 2026
رواں سال چین کی فلمی صنعت کی باکس آفس آمدنی 6 ارب یوآن سے متجاوز

رواں سال چین کی فلمی صنعت کی باکس آفس آمدنی 6 ارب یوآن سے متجاوز

فروری 20, 2026
چین کی سوڈان تنازعہ کے حوالے سے "پانچ نکاتی اتفاق رائے” پر قائم رہنے کی اپیل

چین کی سوڈان تنازعہ کے حوالے سے "پانچ نکاتی اتفاق رائے” پر قائم رہنے کی اپیل

فروری 20, 2026
چین کا آتش بازی کے لیے مکمل سلسلہ وار حفاظتی نگرانی سخت کرنے پر زور

چین کا آتش بازی کے لیے مکمل سلسلہ وار حفاظتی نگرانی سخت کرنے پر زور

فروری 19, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • تجزیہ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین کا  اسپیڈ  اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ

چین کا اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ

فروری 20, 2026
رواں سال چین کی فلمی صنعت کی باکس آفس آمدنی 6 ارب یوآن سے متجاوز

رواں سال چین کی فلمی صنعت کی باکس آفس آمدنی 6 ارب یوآن سے متجاوز

فروری 20, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News