• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کا پورٹ قاسم میں 1 تا 2 ارب میگا منصوبہ لگانے پر غور

newsdesk by newsdesk
دسمبر 19, 2025
in اردو, پاکستان
0
چین کا پورٹ قاسم میں 1 تا 2 ارب میگا منصوبہ لگانے پر غور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی کمپنی شینڈونگ ڑِنکسو گروپ کے پانچ رکنی وفد نے وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چودھری سے ملاقات کی جس میں پورٹ قاسم پر مجوزہ کئی ارب یورو مالیت کے انٹیگریٹڈ میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس (آئی ایم آئی سی) کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد کی قیادت کمپنی کے چیئرمین ہو جین شِن کر رہے تھے ۔

ملاقات میں ایک سے دو ارب یورو لاگت کے اس میگا منصوبے کی ابتدائی تفصیلات پیش کی گئیں۔بتایا گیا کہ مجوزہ آئی ایم آئی سی منصوبہ تین بڑے حصوں پر مشتمل ہوگا، ان میں آئرن اور کوئلہ برتھ جیٹی ( سٹیل جیٹی) کی بحالی، جہاز سازی اور جہاز توڑنے کی جدید سہولیات کا قیام اور بندرگاہی آپریشنز سے منسلک ایک سٹیل مل شامل ہے ۔

وفاقی وزیر نے وفد کو کہا کہ وہ منصوبے کے لیے جامع تجویز جمع کرائیں جس میں واضح روڈمیپ، بنیادی خاکہ، قابل عمل حکمتِ عملی اور تکنیکی، مالی و ماحولیاتی پہلوؤں پر مبنی فزیبلٹی سٹڈیز شامل ہو۔ وفاقی وزیر نے کہا منصوبہ روزگار کے مواقع، ویلیو ایڈیشن اور ماحولیاتی طور پر ذمہ دارانہ ترقی سمیت پاکستان کے پائیدار صنعتی اہداف سے ہم آہنگ ہو۔

Tags: پاکستانپورٹ قاسمچین
Previous Post

سرحدی تجارت میں پیشرفت، پاک چین اور پاک ایران بارڈر پر جدید اسکینر سسٹم نصب

Next Post

چین، چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
چین کے قومی کھیل برائے معذور افراد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چین کے قومی کھیل برائے معذور افراد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0
چین، چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

چین، چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

دسمبر 19, 2025
چین کا پورٹ قاسم میں 1 تا 2 ارب میگا منصوبہ لگانے پر غور

چین کا پورٹ قاسم میں 1 تا 2 ارب میگا منصوبہ لگانے پر غور

دسمبر 19, 2025
سرحدی تجارت میں پیشرفت، پاک چین اور پاک ایران بارڈر پر جدید اسکینر سسٹم نصب

سرحدی تجارت میں پیشرفت، پاک چین اور پاک ایران بارڈر پر جدید اسکینر سسٹم نصب

دسمبر 19, 2025
نومبر 2025 میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرفہرست

نومبر 2025 میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرفہرست

دسمبر 18, 2025

Recent News

CPEC News
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

© 2025