منگل, اپریل 7, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کا جاپان کے نئے عسکری رجحانات پر سخت ردعمل

newsdesk by newsdesk
اپریل 7, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کا جاپان کے نئے عسکری رجحانات پر سخت ردعمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکومت اس ماہ باضابطہ طور پر "دفاعی ساز و سامان کی منتقلی کے تین اصول” میں ترمیم کا ارادہ رکھتی ہے۔اس حوالے سے سات اپریل کو منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ متعدد بین الاقوامی ماہرین اور جاپان کے باشعور حلقے اس پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کے خیال میں یہ اقدام جنگِ عظیم دوم کے بعد جاپان کی اسلحہ برآمدات کی پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے اور "قاہرہ اعلامیہ””پوٹس ڈیم بیان” اور جاپان کی ہتھیار ڈالنے کی دستاویز” جیسے بین الاقوامی قانونی دستاویزات کی خلاف ورزی ہے۔

یہ اقدام جاپان کے آئین اور موجودہ داخلی قوانین کی بھی شدید خلاف ورزی ہے، اور بعد از جنگ جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ ابھرنے سے روکنے کے لیے قائم نظامی ضمانتوں کو کمزور کرتا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو شدید چوکس رہنا چاہیے اور جاپان کے نئے عسکری رجحان کی کسی بھی کوشش کی سختی سے مخالفت کرنی چاہیے۔انہوں نے جاپان پر زور دیا کہ وہ اپنی عسکریت پسندانہ ماضی پر سنجیدگی سے غور کرے، سیکیورٹی امور میں اپنے وعدوں کی پاسداری کرے اور محتاط رہتے ہوئے اس غلط راہ پر مزید آگے نہ بڑھے۔

Tags: جاپانچین
Previous Post

خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام بحال کرنے کے لیےچین پاکستان کا پانچ نکاتی انیشیٹیو کا اعلان کیوں نمودار ہوا

Next Post

تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، اور ہنرمندی کے شعبوں میں ایک مضبوط ملک کی تعمیر کے لیے کام کریں،شی جن پھنگ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے ، چینی وزارت خارجہ

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے ، چینی وزارت خارجہ

اپریل 7, 2026
تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، اور ہنرمندی کے شعبوں میں ایک مضبوط  ملک کی تعمیر کے لیے کام کریں،شی جن پھنگ

تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، اور ہنرمندی کے شعبوں میں ایک مضبوط ملک کی تعمیر کے لیے کام کریں،شی جن پھنگ

اپریل 7, 2026
چین کا جاپان کے نئے عسکری رجحانات پر سخت ردعمل

چین کا جاپان کے نئے عسکری رجحانات پر سخت ردعمل

اپریل 7, 2026
خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام بحال کرنے کے لیےچین پاکستان کا پانچ نکاتی انیشیٹیو کا اعلان کیوں نمودار ہوا

خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام بحال کرنے کے لیےچین پاکستان کا پانچ نکاتی انیشیٹیو کا اعلان کیوں نمودار ہوا

اپریل 7, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے ، چینی وزارت خارجہ

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے ، چینی وزارت خارجہ

اپریل 7, 2026
تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، اور ہنرمندی کے شعبوں میں ایک مضبوط  ملک کی تعمیر کے لیے کام کریں،شی جن پھنگ

تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، اور ہنرمندی کے شعبوں میں ایک مضبوط ملک کی تعمیر کے لیے کام کریں،شی جن پھنگ

اپریل 7, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News