اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور یورپ حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں، صدر شی جن پنگ

newsdesk by newsdesk
جنوری 27, 2026
in اردو, چین
0
چین اور یورپ حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں، صدر شی جن پنگ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور یورپ ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ قریبی شراکت دار ہیں۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے یہ بات چین کے سرکاری دورے پر آئے فن لینڈ کے وزیرِ اعظم پیٹّری اورپو سے ملاقات کے دوران کہی۔صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور یورپ کے درمیان تعاون، مسابقت کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے اور دونوں کے مشترکہ مفادات ان کے اختلافات سے کہیں بڑھ کر ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ فن لینڈ، چین۔یورپ تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی کو فروغ دینے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گا۔چینی صدر نے کہا کہ چین اور فن لینڈ کو توانائی کی منتقلی، سرکلر اکانومی، زراعت، جنگلاتی صنعتوں اور سائنسی و تکنیکی جدت جیسے شعبوں میں باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید وسعت دینی چاہیے۔ انہوں نے فن لینڈ کی کمپنیوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں چینی منڈی میں سرمایہ کاری کی دعوت دی تاکہ وہ اپنی عالمی مسابقت کو مزید مضبوط بنا سکیں۔

صدر شی جن پنگ نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ چین فن لینڈ کے ساتھ مل کر اقوامِ متحدہ کے مرکزیت پر مبنی بین الاقوامی نظام اور بین الاقوامی قانون کے تحفظ کے لیے کام کرنے کو تیار ہے اور عالمی چیلنجز کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین فن لینڈ کے ساتھ مل کر ایک منصفانہ اور منظم کثیر قطبی دنیا کے فروغ اور ہمہ گیر فوائد پر مبنی جامع اقتصادی عالمگیریت کو آگے بڑھانے کے لیے بھی پرعزم ہے۔

Tags: چین
Previous Post

چین: شمال مغربی صوبے میں 5.5 شدت کا زلزلہ

Next Post

شی جن پھنگ کی فن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری آرپو سے ملاقات

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News