• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور برازیل کے درمیان خلائی تعاون میں توسیع، سیٹلائٹ انٹرنیٹ اور مشترکہ لیبارٹری کا قیام

newsdesk by newsdesk
دسمبر 18, 2025
in اردو, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
چین اور برازیل کے درمیان خلائی تعاون میں توسیع، سیٹلائٹ انٹرنیٹ اور مشترکہ لیبارٹری کا قیام
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین اور برازیل نے خلائی شعبے میں اپنے دیرینہ تعاون کو مزید وسعت دیتے ہوئے سیٹلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ سروسز اور ایک مشترکہ خلائی تحقیقی لیبارٹری کے قیام جیسے نئے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ چینی اداروں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدامات دونوں ممالک کے درمیان سائنسی اور تکنیکی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کے چیف آف اسٹاف روئی کوسٹا نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ چین کی لو ارتھ آربٹ سیٹلائٹ کمپنی اسپیس سیل 2026 کی پہلی ششماہی میں برازیل کے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنا شروع کرے گی۔

اس حوالے سے خبر رائٹرز نے دی۔اسپیس سیل اور برازیل کی سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی براس کے درمیان 2024 کے آخر میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے تھے، جس کے تحت ملک بھر میں اسکولوں، اسپتالوں اور دیگر اہم عوامی اداروں کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔شنگھائی میں قائم اسپیس سیل، چین کے پہلے بڑے پیمانے کے لو ارتھ آربٹ کمرشل سیٹلائٹ نیٹ ورک قیان فان کنسٹیلیشن کی ڈویلپر ہے۔ ژنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، اگست 2024 میں 18 سیٹلائٹس کی پہلی لانچ کے بعد اب تک پانچ مزید لانچز کے ذریعے مدار میں سیٹلائٹس کی تعداد 108 تک پہنچ چکی ہے، جن میں تازہ ترین لانچ اکتوبر 2025 میں مکمل ہوئی۔سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے علاوہ، چین اور برازیل سائنسی تحقیق کے شعبے میں بھی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ گلوبل ٹائمز کے مطابق، چین کی سرکاری ملکیت کمپنی چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن کے نیٹ ورک کمیونیکیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے برازیل کی فیڈرل یونیورسٹی آف کیمپینا گرانڈے اور فیڈرل یونیورسٹی آف پیرا ئیبا کے ساتھ مل کر چین-برازیل مشترکہ لیبارٹری برائے ریڈیو فلکیات ٹیکنالوجی کے قیام کا معاہدہ کیا ہے۔

یہ معاہدہ چین کی وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی اور برازیل کی وزارتِ سائنس، ٹیکنالوجی و انوویشن کے حکام کی موجودگی میں طے پایا، جس کا مقصد سربراہانِ مملکت کی سفارتی کوششوں کے اہم نتائج پر عمل درآمد اور دوطرفہ سائنسی و تکنیکی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔سی ای ٹی سی کے مطابق، اس معاہدے پر دستخط لیبارٹری کی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل ہیں، جو مستقبل میں بین الاقوامی سائنسی تبادلوں اور مشترکہ تحقیق کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ یہ مشترکہ لیبارٹری فلکیاتی مشاہدات، ڈیپ اسپیس ایکسپلوریشن، جدید تحقیق، بین الاقوامی سائنسی تعاون اور بڑے عالمی سائنسی منصوبوں کی منصوبہ بندی پر توجہ دے گی۔

چین اور برازیل کے درمیان خلائی تعاون کا آغاز جولائی 1988 میں ہوا تھا، جب دونوں ممالک نے چین-برازیل ارتھ ریسورسز سیٹلائٹ پروگرام کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ اس پروگرام کو جنوب-جنوب تعاون کی ایک کامیاب مثال سمجھا جاتا ہے اور یہ چین کا پہلا شہری ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ منصوبہ تھا جو براہِ راست زمین پر ڈیٹا منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔برازیلین اسپیس ایجنسی کے سابق صدر جوزے ریموندو کوئلہو، جو 2023 کے چینی حکومتی فرینڈشپ ایوارڈ کے وصول کنندہ بھی ہیں، نے اس سے قبل گلوبل ٹائمز کو بتایا تھا کہ سی بی ای آر ایس پروگرام کے تحت تین دہائیوں سے زائد تعاون نے چین اور برازیل کے تعلقات کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے

Tags: برازیلچین
Previous Post

چین کا جاپان سے تائیوان سے متعلق غلط بیانات واپس لینے کا مطالبہ

Next Post

فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کا باضابطہ آغاز

newsdesk

newsdesk

Next Post
فری ٹریڈ پورٹ کے  جزیرے بھر میں  خصوصی کسٹمز  آپریشنز کا باضابطہ آغاز

فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کا باضابطہ آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
چین کے قومی کھیل برائے معذور افراد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چین کے قومی کھیل برائے معذور افراد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0
چین، چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

چین، چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

دسمبر 19, 2025
چین کا پورٹ قاسم میں 1 تا 2 ارب میگا منصوبہ لگانے پر غور

چین کا پورٹ قاسم میں 1 تا 2 ارب میگا منصوبہ لگانے پر غور

دسمبر 19, 2025
سرحدی تجارت میں پیشرفت، پاک چین اور پاک ایران بارڈر پر جدید اسکینر سسٹم نصب

سرحدی تجارت میں پیشرفت، پاک چین اور پاک ایران بارڈر پر جدید اسکینر سسٹم نصب

دسمبر 19, 2025
نومبر 2025 میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرفہرست

نومبر 2025 میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرفہرست

دسمبر 18, 2025

Recent News

CPEC News
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

© 2025