اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

پاک چین مشترکہ ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر کے قیام پر اتفاق

newsdesk by newsdesk
فروری 12, 2026
in اردو, پاکستان
0
پاک چین مشترکہ ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر کے قیام پر اتفاق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کے شہر جینان میں قائم اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹس مین کالج اور پاکستانی اداروں کے درمیان حالیہ دنوں میں ٹھوس تعاون کے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں۔یہ پیش رفت 19 سے 24 جنوری تک پاکستان کے دورے کے دوران عمل میں آئی، جو 2026 چین-پاکستان زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر منعقد کیا گیا تھا۔

کالج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ تعاون پاک-چین اقتصادی راہداری یعنی سی پیک 2.0 کے تحت دوطرفہ مویشی بانی کی صنعت کی ترقی میں نئی روح پھونکے گا۔دورے کے دوران باہمی اتفاقِ رائے کو مستحکم بنانے کے لیے تعاون کے 2 اہم دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔ جینان کالج نے پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ صنعتی و تکنیکی تعاون اور افرادی قوت کی تربیت سے متعلق فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔اس معاہدے کے تحت مشترکہ طور پر چین-پاکستان اینیمل ہسبنڈری اینڈ ویٹرنری انڈسٹری ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر قائم کیا جائے گا۔

مجوزہ سینٹر تکنیکی تحقیق و ترقی، معیارات کی تشکیل اور ضرورت کے مطابق افرادی قوت کی تربیت کے منصوبے پر کام کرے گا۔مزید برآں، جی او ڈیری پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت بھی طے پائی، جس کے تحت بھیڑوں میں اِن وِٹرو فرٹیلائزیشن اور دودھ دینے والی گائے کی افزائش نسل کی جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی پر توجہ دی جائے گی۔

اس کے علاوہ ادارے کو درپیش افزائشی مسائل کے حل کے لیے مخصوص تکنیکی حل اور موقع پر ماہرین کی رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔یہ پیش رفت پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون کی عکاسی کرتی ہے، جو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی جدیدیت اور صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے عزم کا حصہ ہے۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

امریکہ کی جانب سے چین پر جوہری تجربات کا الزام بالکل بے بنیاد ہے، چینی مندوب

Next Post

بیرونی طاقتوں پر انحصار کر کے علیحدگی کی کوشش ” کی سازش یقیناً ناکام ہو گی: چینی وزارت خارجہ

newsdesk

بیرونی طاقتوں پر انحصار کر کے علیحدگی کی کوشش " کی سازش یقیناً ناکام ہو گی: چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News