اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

امریکا تیل کی فراہمی میں خصوصی رعایت کے لیے دباؤ ڈال کر وینزویلا کی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے:چین

newsdesk by newsdesk
جنوری 30, 2026
in اردو, چین
0
امریکا تیل کی فراہمی میں خصوصی رعایت کے لیے دباؤ ڈال کر وینزویلا کی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے:چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ وینزویلا کو اپنے قدرتی وسائل کے انتظام کا مکمل حق حاصل ہے،امریکا تیل کی فراہمی میں خصوصی رعایت کے لیے وینزویلا پر دباؤ ڈال کر اس کی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ بات امریکا میں چین کے سفارت خانےکے ترجمان لیو پینگ یو نے کہی ہے۔ترجمان نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے ان بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا، جن کے مطابق امریکا کا دعویٰ ہے کہ چین وینزویلا کا تیل مارکیٹ قیمتوں پر خریدے گا،وینزویلا ایک خودمختار ریاست ہے اور اپنے تمام قدرتی وسائل اور معاشی سرگرمیوں پر مستقل اور مکمل خودمختاری رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا نے کھلم کھلا وینزویلا کے خلاف زور آزمائی کی اور اس ملک سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے تیل کے ذخائر کے معاملے میں امریکا کو ترجیح دے۔

اس طرح کا دبائوبین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، وینزویلا کی خودمختاری کو مجروح کرتی ہے اور وینزویلا کے عوام کے حقوق پامال کرتی ہے، چین اس کی مذمت کرتا ہے۔اس سے قبل امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ چین وینزویلا کا تیل خاص رعایت پر خرید رہا ہے۔ انہوں نےکہا کہ چین وینزویلا سے تیل خرید سکتا ہے، لیکن اسے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح معمول کی قیمت پر ہی خریدنا ہوگا

Previous Post

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 اعشاریہ 4 روپے سستی کرنے کا اعلان

Next Post

شی جن پھنگ سے یوراگوئے کے صدر یومنڈو اورسی کی ملاقات

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News